آواز نگار

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - ایک آلہ جس کے ذریعہ آوازیں خود بخود ضبط ہو جاتی اور پھر ادا ہو سکتی ہیں، فوٹو گراف Phonogsaph۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - ایک آلہ جس کے ذریعہ آوازیں خود بخود ضبط ہو جاتی اور پھر ادا ہو سکتی ہیں، فوٹو گراف Phonogsaph۔